Thursday, January 27, 2011

Islamabad tonight - 26th january 2011

,,,

رضا حیدر اور ولی خان بابر کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے-فیصل رضا عابدی
رضا حیدر کو مارنے والوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے ہے-فیصل رضا عابدی
دو ایسے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں جن سے چھ ارب روپے برآمد ہوئے ہیں-فیصل رضا عابدی
پولیس والوں کو معلوم ہے کہ کراچی میں کون دہشت گردی میں ملوث ہے-کشمالہ طارق
کراچی کی دہشت گردی میں ایم کیوایم، پی پی پی اور اے این پی ملوث ہیں- فرید پراچہ

پچھلے چند ماہ میں دہشت گردی میں مارے جانے والوں کی اکثریت کا تعلق اہل تشیع سے ہے-فیصل رضا عابدی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

رضا حیدر اور ولی خان بابر کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے-فیصل رضا عابدی

گرفتار کئیے گئے دہشت گرد بلا وجہ خود کو سیاسی کارکن کہہ دیتے ہیں-فیصل رضا عابدی

کوئی سیاسی کارکن دہشت گردی میں ملوث نہیں ہے-فیصل رضا عابدی

رضا حیدر کو مارنے والوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے ہے-فیصل رضا عابدی

دو ایسے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں جن سے چھ ارب روپے برآمد ہوئے ہیں-فیصل رضا عابدی

گرفتار دہشت گردوں میں سے بہت سے مختلف سیاسی جمعتوں کے کارکن ہیں-محمد عامر رانا

پولیس والے کہتے ہیں کہ انہیں بالکل پتہ ہے کہ کراچی میں کون دہشت گردی میں ملوث ہے-کشمالہ طارق

کراچی کے لوگ کیا مولی گاجر ہیں کہ انہیں بے دریغ قتل کر دیا جائے-کشمالہ طارق

جب دہشت گرد پکڑے جاتے ہیں تو انہیں تینوں سیاسی جماعتیں اپنے کارکن کہہ کر چھڑا لے جاتی ہیں-کشمالہ طارق

کراچی کی دہشت گردی میں ایم کیو ایم،اے این پی اور پیپلز پارٹی ملوث ہیں-فرید پراچہ

کراچی کے حالات بھتہ خوروں نے خراب کئیے ہوئے ہیں-فرید پراچہ

زوالفقار مرزا نے اپنی گاڑی بیچ کر طالبان سرغنہ کو پچاس لاکھ روپے ادا کئیے-فیصل رضا عابدی

دہشت گردوں کو ہمیشہ منہ پر چادریں ڈال کر میڈیا کے سامنے کیوں پیش کیا جاتا ہے-فرید پراچہ

کراچی کے حالات خراب کرنے میں جرائم پیشہ افراد بھی ملوث ہیں-محمد عامر رانا

وزیراعظم کی ایک خاتون مشیر کے پاس پروٹوکول کی چالیس گاڑیاں ہیں-کشمالہ طارق

دہشت گردوں کی ضمانت نہ ہو سکے اس کے لیے قانون میں ترمیم کرنے کی ضرورت ہے-محمد عامر رانا

دہشت گردی کے خلاف قوانین موئثر بنانے کی ضرورت ہے-محمد عامر رانا

پچھلے پندرہ سالوں میں کراچی میں جن کے خلاف ایف آئی آر کاٹی گئیں ان میں سے کسی کو بھی سزا نہیں ہوئی-فرید پراچہ

کراچی میں دہشت گردوں کو سزا دینے کے لیے جیوڈیشل کمشن بنایا جائے-فرید پراچہ

جیوڈیشل کمشن کو اپنے فیصلے آزادانہ طور پرکرنے دئیے جایں-فرید پراچہ

صرف پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اے این پی کے لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے-فیصل رضا عابدی

دہشت گردی میں مرنے والوں کی اکثریت غریب لوگوں کی ہے-فرید پراچہ

غریب لوگوں کی زندگیوں کی کسی کو پرواہ نہیں ہے-فرید پراچہ

No comments:

Post a Comment