Tuesday, January 18, 2011

KARACHI TARGET KILLINGS

کراچی کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیئے فوج کے حوالے کر دینا چاہیے-غلام احمد بلور کراچی کے حالات سوات جیسے نہیں کہ فوج کے حوالے کر دیا جائے-شرمیلا فاروقی کراچی فوج کے حوالے کرنا ہے تو پھر پختونخواہ،بلوچستان اور پنجاب بھی فوج کے حوالے کیا جائے-مصطفی عزیز آبادی کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے فوجی آپر...

Comment · Share · Promote

اگرمسلم لیگ ن اور ق حکومت کا ساتھ دیں تو کراچی میں امن ہو سکتا ہے-بشیر بلور کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پختون مسافر ہیں وہ کراچی پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے-بشیر بلور

کراچی کیصورت حال کو حقائق سے ہٹ کر نفرت کی عینک سے دیکھا جاتا ہے-مصطفی عزیز آبادی

کراچی میں جرائم پیشہ افراد کی لڑائی کو سیاسی رنگ دے دیا جاتا ہے-مصطفی عزیزآبادی

کراچی کے واقعات کا تعصب کی وجہ سے ایم کیو ایم پر الزام لگا دیا جاتا ہے-مصطفی عزیز آبادی

اگر ایم کیو ایم کے کارکنان تشدد میں ملوث ہیں تو ثبوت عدالت میں پیش کیے جایں-مصطفی عزیزآبادی

کراچی میں سیاسی کارکن آپس میں لڑ رہے ہیں اور لاشیں گر رہی ہیں-شرمیلا فاروقی

اگر میں کہوں کہ کراچی کے واقعات میں سیاسی جماعتیں ملوث نہیں تو یہ جھوٹ ہو گا-شرمیلا فاروقی

زرداری،الطاف اور اسفند یار ولی میں پائی جانے والی ہم آہنگی کارکنوں میں موجود نہیں ہے-شرمیلا فاروقی

کراچی کے حالات درست کرنے کے لیئے تین ماہ کا وقت مانگنا بہت زیادہ ہے-روحیل اصغر

حقیقت یہ ہے کہ حکومت کراچی میں امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے-روحیل آصغر

کراچی کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیئے فوج کے حوالے کر دینا چاہیے-بشیر بلور

کراچی کے پر تشدد علاقعوں میں آپریشن کیا جاے گا-شرمیلا فاروقی

کراچی کے حالات سوات جیسے نہیں ہیں کہ فوج کے حوالے کر دیا جاے-شرمیلا فاروقی

کراچی میں بڑا نہیں بلکہ ایک سرجیکل اپریشن کیا جاے گا-نبیل گبول

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کرنے والے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے استعمال کر رہے ہیں-نبیل گبول

زاتی دشمنی کی وجہ سے مار کر بھی ٹارگٹ کلنگ کا رنگ دے دیا جاتا ہے-نبیل گبول

میں کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے اسےفوج کے حوالے کرنے کی حمایت نہیں کرتا-روحیل اصغر

کراچی میں چند سال پہلے آپریشن کرنے والے پولیس افسروں کو چن چن کر قتل کر دیا گیا تھا-بشیر بلور

کراچی فوج کے حوالے کرنا ہے تو پھر پختونخواہ،بلوچستان اور پنجاب بھی فوج کے حوالے کیا جاے-مصطفی عزیز آبادی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے باقی ملک میں طالبان لڑ رہے ہیں-بشیر بلور

No comments:

Post a Comment