Tuesday, January 25, 2011

پاکستان کی سیاست اور انقلاب



NADEEM MALIK

NADEEM MALIK پاکستان کی سیاست اور انقلاب کے نعرے


Sheikh Rasheed Ahmed President AML, Khawaja Saad Rafique PML-N and Amir Muqam PML-Q in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
ریاست وہ ہوتی ہے جہاں لوگوں کو تحفظ اور روزگار میسر ہو-شیخ رشید کی اسلا آباد ٹونائٹ میں گفتگو
لوگ جمہوریت کی بجائے فوج کی باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں-شیخ رشید
ملک کی معیشت بیٹھ چکی ہے اور پاکستان ایک ناکام ریاست بننے کی طرف بڑھ رہا ہے-شیخ رشید
میرے خیال میں ہر چار سال کے بعد ملک میں نئے ایلکشن ہو جانے چاہییں-شیخ رشید
سیاسی جماعتوں نے ملک میں نئے الیکشن کے صف بندی شروع کر دی ہے-شیخ رشید
مسلم لیگ ن کے دس پوائینٹ آئی ایم ایف کا ایجنڈا ہیں-شیخ رشید
میاں نواز شریف خوفزدہ ہیں کہ معاملات کہیں پھر فوج کے ہاتھ میں نہ چلے جایں-شیخ رشید
ملک کے چار صوبے ایک دوسرے کے گلے ملنے کی بجائے گلے کاٹ رہے ہیں-شیخ رشید
بد قسمتی کی بات ہے کہ لوگ پھر فوج کو دعوت دے رہے ہیں-شیخ رشید
ملک کے منتخب سیاست دان بھی فوج کو دعوت دینے کی باتیں کر رہے ہیں-شیخ رشید
پاکستان کی معیشت کا برا حال ہے بھارت ہماری منڈیاں کھا جائے گا-شیخ رشید
الطاف حسین جمہوریت کے دعوے کرتے ہیں اور فوج کو دعوت دے رہے ہیں-سعد رفیق
مسلم لیگ ن کراچی سمیت ہر جگہ فوج کے استعمال کے خلاف ہے-سعد رفیق
سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کو سٹوڈنٹ لیڈرز کے انداز سے باہر آ جانا چاہیے-سعد رفیق
کراچی کو بھتہ خوروں کے قبضے سے چھڑانے کی ضرورت ہے-سعد رفیق
ملک اس وقت افراتفری کی طرف بڑھ رہا ہے-شیخ رشید
مایں اپنے بچوں کو خوف سے کرائے کی گاڑیوں میں سکول چھوڑنے جاتی ہیں-شیخ رشید
میرے حلقے سے دو لوگوں کو ان کے گھر سے اغوا برائے تاوان کے لیےاٹھالیا گیا ہے-شیخ رشید
مایوسی بری بات ہے عدلیہ اور میڈیا اسی دور میں آزاد ہوئے ہیں-سعد رفیق
آج جعلی ڈگری والوں سے قوم اور میڈیا سوال کر سکتے ہیں-سعد رفیق
انقلاب کا نعرہ مارنا آسان ہے خدا نہ کرے کہ پاکستان میں فرانس جیسا انقلاب آئے-سعد رفیق
ملک میں انقلاب آیا تو پھر الطاف حسین بھی نہیں بچیں گے-سعد رفیق
مسلم لیگ ق کراچی میں فوجی آپریشن کی حمایت کرتی ہے-امیر مقام
چاروں صوبوں کو فوج کے حوالے کرنا ہے تو پھر اسلام آباد بھی فوج کو دے دیں-سعد رفیق
میں پاکستان میں انقلاب فرانس کی بجائے انقلاب تیونس کو ترجیح دوں گا-شیخ رشید
ہمیں پورے سسٹم کو دیکھنے کی ضرورت ہے کہ خرابی کہاں پر ہے-شیخ رشید
ملک کے تمام بڑے ادارے تباہ کر دئیے گئے ہیں-شیخ رشید
سیاستدانوں کو چاہیے کہ سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور مسائل کا حل نکالیں-سعد رفیق
اکانومسٹس کی پانچ ٹیمیں ملک کی معیشت ٹھیک کرنے میں ناکام ہو چکی ہیں-شیخ رشید
فرینڈز آف پاکستان نے ہمیں امداد کی بجائے بہت بڑا زیرو دیا ہے-شیخ رشید
دنیا کا کوئی ملک پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار نہیں ہے-شیخ رشید
حکومت نے ہمارے دس پوائینٹس نہ مانے تو پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت سے علیحدہ کر دیں گے-سعد رفیق
حکومت ہمارے مطالبات پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرے ورنہ ہم نئے الیکشن کا مطالبہ کریں گے-سعد رفیق
میں مزہب کے نام پر سیاست کرنے والوں کی مزمت کرتا ہوں-سعد رفیق
قانون ناموس رسالت کو بدلنے کی کوئی جراءت نہیں کر سکتا-سعد رفیق
سلمان تاثیر کی زندگی میں ہی لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر لگانے کا فیصلہ ہو چکا تھا-شیخ رشید

No comments:

Post a Comment