Wednesday, February 16, 2011

’میں نے جھوٹ بولا تھا‘


 

عراق سے منحرف ہونے والے شخص جس نے سابق امریکی صدر بش کی انتظامیہ کو یہ یقین دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا کہ عراق کے پاس بائیولوجیکل ہتھیار ہیں اعتراف کیا ہے کہ وہ سب جھوٹ تھا۔
رفیق احمد علوان الجنابی نے جس کا خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ نام ’کرؤ بال‘ رکھا ہوا تھا کہا کہ اُس نے اس لیے جھوٹ بولا کیونکہ وہ صدام حسین کی حکومت کو گرانا چاہتے تھے۔
امریکہ نے برطانیہ کے بھرپور تعاون کے ساتھ عراق کے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو بہانہ بنا کر سنہ دو ہزار تین میں عراق پر فوجی کشی کی تھی۔

No comments:

Post a Comment