Thursday, March 10, 2011

Bolta Pakistan 9th march 2011

جی ایچ کیو کی سیاست ناپائیدار‘


تجزیہ نگاورں کا کہنا ہے کہ مسٹر قریشی کو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کے مدِ مقابل ایک نئی سیاسی شخصیت کے طور پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور حکمران حماعت پیپلز پارٹی کے درمیان خلیج بڑھ رہی ہے اور انہوں نے ایک بار پھر اپنی پارٹی کی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
شاہ محمود قریشی نے اپنی حکومت کے خلاف اس وقت محاذ کھولا جب نئی وفاقی کابینہ میں ان وزیرِ خارجہ نہیں بنایا گیا۔ حالانکہ ابھی تک کسی کو وزیرِ خارجہ مقرر نہیں کیا گیا لیکن شاہ محمود قریشی کی واپسی کے امکانات بہت کم نظر آ رہے ہیں۔
انہوں نے نے منگل کے روز قومی اسمبلی میں امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس معاملے پر پیپلز پارٹی کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے کو بگاڑا گیا اور وہ اُن افراد کے نام بھی جانتے ہیں جو اس کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا اگر اُنہیں اس بات پر مجبور کیا گیا تو پھر وہ اُن افراد کے نام بھی بتادیں گے جنہوں نے ریمنڈ ڈیوس کے معاملے کو بگاڑنے میں کردار ادا کیا۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید کی ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے ملتان میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا اگر ملک میں قیادت ایماندار ہو گی تو ملک میں ترقی ہوگی۔
اس سے پہلے انہوں نے سترہ فروری کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ وزراتِ خارجہ نے انہیں بریفنگ دی تھی اور بتایا تھا دو پاکستانی شہریوں کو قتل کرنے والے امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کو ملکمل سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔
شاہ محمود قریشی کی اپنی پارٹی کی قیادت سے دوری بڑھتی جا رہی ہے اور بعض تجزیہ نگاورں کا کہنا ہے کہ ان کو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز لیگ کے مدِ مقابل ایک نئی سیاسی شخصیت کے طور پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
انیس سو اٹھاسی میں پیر پگاڑہ نے پیپلز پارٹی کے خلاف انتخابات لڑا تھا تو ان کے مریدوں نے بھی ان کا ساتھ نہیں دیا تھا
وفاقی اردو یونی ورسٹی کے پروفیسر توصیف احمد کہتے ہیں ’کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ شاہ محمود قریشی کو آئندہ مہینوں میں ایک متوازن شخصیت کے طور پر پیش کرنے جا رہی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ ان کا تضاد نہ صرف پیپلز پارٹی بلکہ مسلم لیگ نواز سے ہو گا۔‘
انہوں نے مزید کہا ’اس وقت جو ملکی صورتِحال ہے اس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ سے علیحدہ ہونے والے کےلیے اب تک تو کوئی مستقبل نہیں رہا اس لیے اس بات کے امکان نہیں ہیں کہ وہ سیاست میں کوئی اہم کردار ادا کر سکیں گے۔‘
پروفیسر توصیف کے مطابق یہ بات بہت واضع ہے کہ شاہ محمود قریشی جی ایچ کیو سے حرارت لے کر سیاست کر رہے ہیں اور یہ سیاست بہت زیادہ پائیدار نہیں ہو سکتی۔
انہوں نے کہا ’ذوالفقار علی بھٹو نے بھی تاشقند معاہدہ کے خلاف آواز اٹھائی تھی اور تاریخ نے ان کی اس بات کو غلط ثابت کیا کہ تاشقند معاہدے میں کوئی ایسی غلط بات نہیں تھی۔‘
ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے بھی ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر متنازعہ پیدا کر کے ایک جذباتی فضا کو کیش کرانے کی کوشش کر رہے اور کبھی ملکی قیادت پر تنقید کر رہے ہیں۔
ان کے مطابق جب انیس سو اٹھاسی میں پیر پگاڑہ نے پیپلز پارٹی کے خلاف انتخابات لڑا تھا تو ان کے مریدوں نے بھی ان کا ساتھ نہیں دیا تھا اور اگر شاہ محمود قریشی ایسا کریں گے تو ان کے ساتھ بھی ایسا ہوگا۔
کراچی یونی ورسٹی کے پروفیسر شمیم اختر کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور پیپلز پارٹی کے درمیان خلیج اتنی بڑھ گئی ہے اور ان کی دوبارہ وزارتِ خارجہ میں واپسی ممکن نہیں ہے۔
انہوں نے کہا ’میں سمجھتا ہوں کہ شاہ محمود قریشی کو دوبارہ وزیرِ خارجہ بنانا شاید پیپلز پارٹی کےلیے قابل قبول نہیں ہے کیونکہ پیپلز پارٹی کی موجودہ قیادت آئی ایس آئی کے زیادہ امریکہ کہ تابع ہے اور غالباً آئی ایس آئی اور پیپلز پارٹی کے قیادت میں کشمکش کا سبب بھی یہی ہے کہ یہ امریکہ کی طرف زیادہ دیکھتے ہیں۔‘
بعض تجزیہ کار کہتے ہیں کہ شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی سے علیحدگی پارٹی کے لیے دھچکا ثابت ہوگی۔ کیونکہ ان کے بقول جنوبی پنجاب اور صوبہ سندھ میں شاہ محمود کے ہزاروں مرید ہیں اور آج بھی سندھ کے شمالی شہرگھوٹکی سے جنوب میں عمر کوٹ تک بعض حلقے ایسے ہیں جہاں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو جیتنے کے لیے شاہ محمود قریشی کی ’چِٹھی، دعا اور دوا‘ درکار ہوتی ہے

Vghera Vghera ....Abdullah Tariq Sohail 09 MARCH 2011

                         

Zero Point ............ Javed Choudhry 09 March 2011

                                     

Gher Syiasi Baten ....Abdul Qader Hasan 09 March 2011

                                   

Aaj kamran khan ke saath - 9th march 2011

Tonight With Jasmeen 09th March 2011

News Beat with Fareeha Idrees 09th March 2011

Capital Talk 9th March 2011

Aapas Ki Baat 9th March 2011

News Night with Talat 9th March 2011

Kal tak with Javed Chaudary – 09th March 2011

Cross Fire with Meher Bukhari 09nd March 2011 ,Zaid Hamid

Off The Record with Kashif Abbasi - 09st March 2011

Islamabad Tonight 9th March 2011



جمہوریت میں آزادی رائے ہوتی ہے اور پیپلز پارٹی اپنا وہی حق استعمال کر رہی ہے۔یاسمین رحمان کی اسلامآباد ٹونائٹ میں گفتگو

عدالتی فیصلے پر دلیل کا جواب دلیل سے دینا ہوتا ہے۔جسٹس طارق محمود

سپریم کورٹ کا نیب چیرمین کو ہٹانے کا فیصلہ سندھ کے عوام کے خلاف ہے۔شرجیل میمن

ہم سپریم کورٹ کے نیب چیرمین کو ہٹانے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہیں۔شرجیل میمن

سپریم کورٹ سندھ کے وزیراعظم کو پھانسی اور پنجاب کے وزیراعظم کو ملک بدری کی سزا دیتی ہے۔شرجیل میمن

سپریم کورٹ کے فیصلے ہمیشہ سندھ کے خلاف ہوتے ہیں۔شرجیل میمن

نیب کا چیرمین اپوزیشن لیڈر سے مشورے کے بغیر نہیں لگایا جا سکتا۔انصار عباسی

کرپشن کے ہر کیس پر پیپلز پارٹی سندھ کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کرتی ہے۔انصار عباسی

ریٹائرڈ لوگوں کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر کسی ادارے میں نہیں لگایا جا سکتا تو پھر سپریم کورٹ میں کیوں۔یاسمین رحمان

ریٹائرڈ جج کو دوبارہ لگانے کے لیے سپریم کورٹ کو اپنے قائم کردہ معیار سے ہٹنا پڑرہا ہے۔جسٹس طارق محمود

اعتراض کرنے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کر سکتے ہیں۔انصار عباسی

سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملز اور پنجاب حکومت کے معاملات کا نوٹس کیوں نہیں لیتی۔شرجیل میمن

عدلیہ کو حکومت چلانے کا شوق ہے تو الیکشن لڑ کے اسمبلی میں آ جائے۔شرجیل میمن

سپریم کورٹ صرف مختلف اداروں کے افسروں کو لگانے اور نکالنے کے فیصلے کر رہی ہے۔شرجیل میمن

پانچ چھ سال پرانے مقدمات پڑے ہوئے ہیں اور ہمارے مقدمات پر سوو موٹو نوٹس لیا جا رہا ہے۔یاسمین رحمان

سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمان

حکومت کا کام ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو حدیبیہ پیپر ملز کیس پر سووموٹو نوٹس لینے کو کہے۔جسٹس طارق محمود

جب کوئی پیروی نہ کرے تو سپریم کورٹ خود سے کیسے مقدمہ کھول سکتی ہے۔انصار عباسی

سپریم کورٹ کے فیصلوں سے صوبائیت کا رنگ نہیں ملنا چاہیے۔یاسمین رحمان

صرف سپریم کورٹ میں نہیں تمام عدالتوں میں دیرینہ مقدمات پڑے ہوئے ہیں۔جسٹس طارق محمود

حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر نئے ججوں کا تقرر کرے تاکہ جلد فیصلے ہو سکیں۔جسٹس طارق محمود

سپریم کورٹ کے فیصلے پر رائے دی جا سکتی ہے لیکن فیصلہ ماننا ہوتا ہے۔جسٹس طارق محمود

NADEEM MALIK
عدلیہ کو حکومت چلانے کا شوق ہے تو الیکشن لڑ کے اسمبلی میں آ جائے۔شرجیل میمن
سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمان
حکومت کا کام ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو حدیبیہ پیپر ملز کیس پر سووموٹو نوٹس لینے کو کہے۔جسٹس طارق محمود
جب کوئی پیروی نہ کرے تو سپریم کورٹ خود سے کیسے مقدمہ کھول سکتی ہے۔انصار عباسی
سپریم کورٹ ...کے فیصلوں سے صوبائیت کا رنگ نہیں ملنا چاہیے۔یاسمین رحمان
Islamabad Tonight – 10th March 2011
awaztoday.com Watch Islamabad Tonight – 10th March 2011 | Justice (R) Tariq Mahmood Former President SCBA, Ansar Abbasi Analyst, Yasmeen Rehman PPP and Shahi Syed ANP in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.

NADEEM MALIK سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمانسپریم کورٹ کا نیب چیرمین کو ہٹانے کا فیصلہ سندھ کے عوام کے خلاف ہے۔میمن سپریم کورٹ کے فیصلے پر رائے دی جا سکتی ہے لیکن فیصلہ ماننا ہوتا ہے۔جسٹس طارق ہم سپریم کورٹ کے نیب چیرمین کو ہٹانے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہیں۔میمنسپریم کورٹ کے فیصلے ہمیشہ سندھ کے خلاف ہوتے ...ہیں۔شرجیل نیب کا چیرمین اپوزیشن لیڈر سے مشورے کے بغیر نہیں لگایا جا سکتا۔انصار See More Islamabad Tonight 10th March 2011-1 www.youtube.com سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمان سپریم کورٹ کا نیب چیرمین کو ہٹانے کا فیصلہ سندھ کے عوام کے خلاف ہے۔میمن سپریم کورٹ کے فیصلے پر رائے دی جا سکتی ہے لیکن فیصلہ ماننا ہوتا ہے۔جسٹس طارق ہم سپریم کورٹ کے نیب چیرمین کو ہٹانے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہیں۔میمن سپ...

NADEEM MALIK ریٹائرڈ لوگوں کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر کسی ادارے میں نہیں لگایا جا سکتا تو پھر سپریم کورٹ میں کیوں۔یاسمین رحمانریٹائرڈ جج کو دوبارہ لگانے کے لیے سپریم کورٹ کو اپنے قائم کردہ معیار سے ہٹنا پڑرہا ہے۔جسٹس طارقکرپشن کے ہر کیس پر پیپلز پارٹی سندھ کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کرتی ہے۔انصار عباسیاعتراض کرنے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کر سک...تے ہیں۔انصار سپریم کورٹ پنجاب حکومت کے معاملات کا نوٹس کیوں نہیں لیتی۔شرجیل میمنSee More Islamabad Tonight 10th March 2011-2 www.youtube.com ریٹائرڈ لوگوں کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر کسی ادارے میں نہیں لگایا جا سکتا تو پھر سپریم کورٹ میں کیوں۔یاسمین رحمان ریٹائرڈ جج کو دوبارہ لگانے کے لیے سپریم کورٹ کو اپنے قائم کردہ معیار سے ہٹنا پڑرہا ہے۔جسٹس طارق محمود کرپشن کے ہر کیس پر پیپلز پارٹی سندھ کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کرتی ہے۔انصار عباسی اعت...

NADEEM MALIK عدلیہ کو حکومت چلانے کا شوق ہے تو الیکشن لڑ کے اسمبلی میں آ جائے۔شرجیل میمنسپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمانحکومت کا کام ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو حدیبیہ پیپر ملز کیس پر سووموٹو نوٹس لینے کو کہے۔جسٹس طارق محمودجب کوئی پیروی نہ کرے تو سپریم کورٹ خود سے کیسے مقدمہ کھول سکتی ہے۔انصار عباسیسپریم کورٹ ...کے فیصلوں سے صوبائیت کا رنگ نہیں ملنا چاہیے۔یاسمین رحمانSee More Islamabad Tonight 10th March 2011-3 www.youtube.com عدلیہ کو حکومت چلانے کا شوق ہے تو الیکشن لڑ کے اسمبلی میں آ جائے۔شرجیل میمن پانچ چھ سال پرانے مقدمات پڑے ہوئے ہیں اور ہمارے مقدمات پر سوو موٹو نوٹس لیا جا رہا ہے۔یاسمین رحمان سپریم کورٹ حدیبیہ پیپر ملزسمیت تمام مقدمات پر سووموٹو نوٹس لے۔یاسمین رحمان حکومت کا کام ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو حدیبیہ پیپر...

NADEEM MALIKISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK: SUPREME COURT ORDERS REMOVAL OF CHAIRMAN NAB, PPP REACTS Video Islamabad Tonight 10th March 2011 www.friendskorner.com ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK: SUPREME COURT ORDERS REMOVAL OF CHAIRMAN NAB, PPP REACTS

NADEEM MALIKISLAMABAD TONIGHT: SUPREME COURT ORDERS REMOVAL OF CHAIRMAN NAB, PPP REACTS Islamabad Tonight with Nadeem Malik 10th March 2011 www.zemtv.com ISLAMABAD TONIGHT: SUPREME COURT ORDERS REMOVAL OF CHAIRMAN NAB, PPP REACTS

NADEEM MALIKسپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کی بطور چیئر مین نیب تقرری کالعدم قراردے دی ہے۔ جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں جسٹس راجا فیاض اور جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے متفقہ طور مختصرفیصلہ سنایا ہے۔ دیں۔جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کو 8اکتوبر 2010کو چیئر مین نیب تعینات کیا گیا تھا۔

NADEEM MALIK اغوا شدہ پاکستانیوں کی رہائی حکومت پاکستان کی زمہ داری ہے۔لشکری رئیسانیصومالیہ اور افغانستان کو تباہ کرنے والے ہمارے ملک میں دہشت گردی کروا رہے ہیں۔لشکری افغان مہاجرین کو فوری طور پر اپنے ملک واپس جانا چاہیے۔لشکری رئیسانیدو ہزار آٹھ کے الیکشن مشرف کی پالیسیوں کے خلاف فیصلہ تھے۔طلحہدہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں امریکہ کی ہے۔طلحہ دہش...ت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں بھی تو بھی ہمیں اسے لڑنا ہے۔میاں افتخارSee More Islamabad Tonight | Nadeem Malik - March 09 2011 Talk Show @ Pakistan Herald pakistanherald.com Islamabad Tonight Nadeem Malik March 09 2011. Watch online latest Program on Dreadful wave Of terrorism.... with Nadeem Malik at Pakistan Herald. You can watch All talk show of Islamabad Tonight at Pakistan Herald.

Kharri baat luqman ke saath - 09nd March 2011

aj ke khaber 9-3=11