کراچی(خصوصی رپورٹ) سابق وفاقی وزیر عامر لیاقت حسین نے پی ایچ ڈی کے بعد ایم اے میں داخلہ لے لیاہی، وفاقی جامعہ اردو میں ماسٹر آف آرٹس ( ایم اے ) تاریخ اسلام کے 3سیمسٹرز میں اُن کی جگہ کسی اور امیدوار کے امتحانات میں شریک ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،لاہور سے شائع ہونے والے نئے اخبار کی نئی بات کے مطابق ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور عامر لیاقت حسین نے پی ایچ ڈی کے بعد تاریخ اسلام کے مضمون میں ماسٹرز ( ایم اے ) کے لیے وفاقی جامعہ اردو میں داخلہ لیاہے اور 26 نومبر 2010ءکو انرولمنٹ فارم اور 1700 روپے فیس جمع کرائی گئی ہے جس کا واوچر نمبر 3575 ہے۔ واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر عامر لیاقت حسین کی پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی جعلی ثابت ہو چکی ہی،ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین وفاقی جامعہ اردو سے 3 سمیسٹر مکمل کر چکے ہیں لیکن وہ کسی بھی امتحان میں شریک نہیں ہوئے اور ان کی جگہ کوئی اور طالب علم امتحانات میں شریک ہوتا رہا ہے ۔اس حوالے سے جامعہ اردو کے سینئر استاد نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ عامر لیاقت حسین کی جگہ ایم اے تاریخ اسلام کے امتحانات میںاصل امید وار کی جگہ دوسرے امیدوار نے شرکت کی ہی، ان کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت حسین نے اصل دستاویزات پر داخلہ لیا ہے لیکن جامعہ میں داخلے کا پورا طریقہ کار ہے جس کے تحت کوئی بھی طالب علم جامعہ میں داخلہ اور اس کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کلاسز ہوتی ہیں جس کی بنیاد پر 75 فیصد حاضری کے قانون کو سامنے رکھتے ہوئے طالب علم کو امتحان میں شرکت کی اجازت ملتی ہے لیکن عامر لیاقت حسین کے معاملے میںکسی بھی طریقہ کارپر عملدرآمد نہیں کیا گیا اور عامر لیاقت حسین کو کبھی بھی جامعہ اردو میں کلاسیں لیتے ہوئے دیکھا گیا اور نہ ہی امتحان میں شریک ہوتے دیکھا گیا ہے ۔ وفاقی جامعہ اردو کی رئیس کلیہ فنون کا کہنا ہے کہ انہیں حیرت ہوئی ہے کہ عامر لیاقت حسین شعبہ تاریخ اسلام کے طالب علم ہیں اور انہیں اس کا علم نہیں ہے ، انہوں نے کہا کہ وہ متعلقہ شعبے کے ذمہ دار سے ان کے بارے میں معلومات حاصل کریں گی آیا وہ امتحان میں شریک ہوئے ہیں کہ نہیں، ان کا کہنا تھا کہ ان کی نگرانی میں 16شعبہ جات آتے ہیں اس لیے ہر شعبے کے طالب علم کو یاد رکھنا یا اس کے بارے میں معلومات رکھنا مشکل ہے۔ شعبہ تاریخ اسلام کے چیئر مین پروفیسر محمد خالد نے کہا کہ وہ اس موضوع پر بات نہیں کرسکتی، مسلسل رابطہ کرنے پر انہوں نے اپنا سیل فون بند کردیا۔جامعہ اردو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد قیصر نے صدرشعبہ سے جواب طلب کیا ہے اور رئیس کلیہ فنون کی سربراہی میں دو اساتذہ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے جو 3روز میں تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ چوتھے سمیسٹر کے امتحانات جاری ہیں اور عامر لیاقت حسین غیر حاضر ہیں ۔ واضح رہے کہ عامر لیاقت نے ایک جعلی آن لائن یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری لے کر صرف ایک ماہ کے اندر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے |
The principles of humanity-those values which act as a common bond of responsibilities Shared by faith and cultures throughout the world common humanity, responsibilities, Respect, compassion, truth and integrity, human solidarity
Friday, January 13, 2012
عامر لیاقت نے جعلی پی ایچ ڈی کے بعد ایم اے میں داخلہ لے لیا،ایک جعلی آن لائن یونیورسٹی سے صرف ایک ماہ کے اندر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے ایک ریکارڈ قائم
The Last Hajj Address by The Holy Prophet (Sallallahu Alaihi Wasallam)
The Holy Prophet (Sallallahu Alaihi Wasallam) said, “O people, listen to my words carefully.
“O people, just as you regard this month, this day this city as sacred, so regard the life and property of every Muslim as a sacred trust. Remember that you will appear before Allah and answer for your actions.
“Return the things kept with you as a trust (Amanah) to their rightful owners. All dues of interest shall stand cancelled and you will have only your capital back, Allah has forbidden interest, and I cancel the debts of interest payable to my uncle, Abbas ibn Abdul Muttalib.
“O People, your wives have a certain right over you and you have a certain right over them. Treat them well and be kind to them., for they are your partners and committed helpers.
“Beware of Shaytaan, he is desperate to direct you away from the worship of Allah, so beware of him in the matters of religion.
“O People, Listen carefully, all believers are brothers. You are not allowed to take the things belonging to another Muslim unless he gives it to you willingly.
“O People, none is higher than another unless he is higher in the obedience to Allah. No Arab is superior to a non-Arab except in piety.
“O People, reflect on my words. I leave behind two things, the Holy Quraan and my Example, and if you follow these two you will not go astray.
“Listen to me carefully! Worship Allah and offer Salaah, observe Saum (fasting) in the month of Ramadaan and pay Zakaah.
“O People be mindful of those who work under you. Feed and clothe them as you feed and cloth yourself.
“O People, no prophet or messenger will come after me and no new faith will emerge.
“All those who listen to me will pass on my words to others, and those to others again.
“Have I conveyed the Message of Allah to you, O! People?”
The Sahaba answered in one voice, “Yes, you have. Allah is the Witness.”
The Holy Prophet (Sallallahu Alaihi Wasallam) then said, “O! Allah, You are my Witness.”
As the Holy Prophet (Sallallahu Alaihi Wasallam) finished his sermon, Allah Almighty revealed the following last verse of the Holy Quraan.
“Today, I have perfected your religion for you, completed my favour upon you and have chosen Islam as the way of your life.” (Quraan - Al Maidah -Ch 5 Verse 3)
The Holy Prophet (Sallallahu Alaihi Wasallam) immediately recited this verse to all those present. After completing the other rituals of Hajj he returned to Madinah.
Subscribe to:
Posts (Atom)