NADEEM MALIK
پاکستان کی معیشت میں آئی ایم ایف کے پیسے سے کچھ بہتری آئی تھی جو ختم ہس چکی ہے-ہمایوں اختر کی اسلا آباد ٹونائٹ میں گفتگو
پچھلے تین سال میں جتنا قرض لیا گیا اتنا باقی ساری تارریخ میں نہیں لیا گیا-ہمایوں اختر
سب سے بڑا مسئلہ بجٹ خسارہ ہے جس کی وجہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں-عارف حبیب
کسی سیاسی جماعت کی واضع اکثریت نہ ہونا بھی معیشت کی خرابی کی ایک وجہ ہے-عارف حبیب
تمام سیاسی جماعتوں کو ایک اکنامک چارٹر پر اکٹھے ہونے کی ضرورت ہے-ہمایوں اختر
جون دو ہزار دس سے لیکر اب تک معیشت میں بہت ابتری آئی ہے-حنا ربانی کھر
سیلاب نے ہماری معیشت کو بےپناہ نقصان پہنچایا ہے-حنا ربانی کھر
گیس کی کمی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار بھی متاثر ہو رہی ہے-حناربانی کھر
پاکستان اس وقت معاشی طور پر مشکل وقت سے گزر رہا ہے-حنا ربانی کھر
امید ہے کہ بجٹ کے خسارے پر کسی حد تک قابو پا لیں گے-حنا ربانی کھر
حکومت کی شاہ خرچیاں بجٹ کا خسارہ بڑھا رہی ہیں-احسن اقبال
اسٹیٹ کارپوریشنوں میں چن چن کر بدعنوان لوگوں کو لگایا گیا ہے-احسن اقبال
حکومت اخراجات تیس فیصد کم کرے اور اسٹیٹ کارپوریشنوں کو بدعنوان لوگوں سے پاک کرے-احسن اقبال
جن شعبوں پر ٹیکس نہیں ہے ان پر ٹیکس لگایا جائے-ہمایوں اختر
زراعت اور رئیل سٹیٹ سے تین تین سو ارب تک ٹیکس حاصل ہو سکتاہے-ہمایوں اختر
سیاسی جماعتیں ملکی معیشت درست کرنے کے لیے سنجیدہ دکھائی نہیں دیتیں-عارف حبیب
وقت آ گیا ہے کہ سیاست چھوڑ کر ملک کے مفاد میں فیصلے کیے جایں-عارف حبیب
پاکستان کی معیشت بہت اچھی ہے صرف اچھی انتظامیہ چاہیے-احسن اقبال
حکومت کو فوری طور پر بنکوں سے قرضے لینا بند کرنا ہو گا-ہمایوں اختر
تمام سبسڈیز فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے-عارف حبیب
لوگوں کی آمدن بڑھانے کے اقدامات کرنے کی ضروت ہے-عارف حبیب
ویلتھ ٹیکس لگایا تو ملکی معیشت اور بھی بیٹھ جائے گی-عارف حبیب
پرائیویٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری سے ملکی معیشت درست ہو سکتی ہے-احسن اقبال
پاکستان کے حکمرانوں کے بدعنوانی کے قصے بھی غیر ملکی سرمایہ کاری میں رکاوٹ ہیں-احسن اقبا
No comments:
Post a Comment