The principles of humanity-those values which act as a common bond of responsibilities Shared by faith and cultures throughout the world common humanity, responsibilities, Respect, compassion, truth and integrity, human solidarity
Wednesday, June 1, 2011
Islamabad Tonight 31st May 2011
NADEEM MALIK
پارلیمنٹ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوقیت دینی چاہئیےلیکن تھانیدار کا کردار ادا نہ کرے۔مخدوم امین فہیم
پارلیمنٹ میں کبھی شمالی وزیرستان میں آپریشن پر بحث نہیں ہوئی۔ شیخ وقاص اکرم
پارلیمنٹ سب سے بڑا ادارہ ہے اور اسے اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔امین فہیم
ہیلری کلنٹن کے دورے کے دوران چار لوگوں نے کمرے میں بیٹھ کر ہمارے علاقعے کی پالیسی طے کر لی۔ احسن اقبال
Islamabad Tonight – 31st May 2011
awaztoday.com پارلیمنٹ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوقیت دینی چاہئیےلیکن تھانیدار کا کردار ادا نہ کرے۔مخدوم امین فہیم پارلیمنٹ میں کبھی شمالی وزیرستان میں آپریشن پر بحث نہیں ہوئی۔ شیخ وقاص اکرم پارلیمنٹ سب سے بڑا ادارہ ہے اور اسے اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔امین فہیم ہیلری کلنٹن کے دورے کے دوران چار لوگوں نے کمرے...
· Share
پارلیمنٹ کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوقیت دینی چاہئیےلیکن تھانیدار کا کردار ادا نہ کرے۔مخدوم امین فہیم کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
پارلیمنٹ سب سے بڑا ادارہ ہے اور اسے اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔امین فہیم
ہیلری کلنٹن کے دورے کے دوران چار لوگوں نے کمرے میں بیٹھ کر ہمارے علاقعے کی پالیسی طے کر لی۔ احسن اقبال
پارلیمنٹ،سول سوسائٹی اور پوری قوم سے تمام معاملات خفیہ رکھے گئے۔ احسن اقبال
ایگزیکٹو کا کام ہے کہ وہ پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل کروائے۔ احسن اقبال
پارلیمنٹ میں کبھی شمالی وزیرستان میں آپریشن پر بحث نہیں ہوئی۔ شیخ وقاص اکرم
پارلیمنٹ کے علاوہ دوسرے فورمز پر شمالی وزیرستان آپریشن پر بحث ہوتی رہی ہے۔ شیخ وقاص اکرم
پارلیمنٹ کی نہ صرف فوقیت ہونی چاہئیے بلکہ اسے لیڈر شپ رول ادا کرنا چاہئیے۔ شیخ وقاص اکرم
ان کیمرہ سیشن میں فوج اور پارلیمنٹ کے درمیان کھل کر باتیں ہوئیں تھیں۔ امین فہیم
شمالی وزیرستان میں آپریشن جیسے نازک معاملات پر احتاط کے ساتھ بحث ہونی چاہئیے۔امین فہیم
دو ہزار آٹھ میں ڈرون حملوں کے خلاف پارلیمنٹ کی قرار داد پر آج تک عمل نہیں ہوا۔احسن اقبال
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تمام سیاسی جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں۔ احسن اقبال
قومی اسمبلی کی ڈیفنس کمیٹی بنی ہوئی ہے لیکن وہ اپنا کردار ادا نہیں کر رہی۔احسن اقبال
ہم پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے۔ احسن اقبال
پارلیمنٹ کو حکومت سے اپنی بات منوانی چاہئیے اور حکومت کو بھی اس کی بات ماننی چاہئیے۔شیخ وقاص ا کرم قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹیاں اپنا کردار ادا نہیں کر رہیں۔شیخ وقاص ا کرم
قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیرمینوں کے پاس پالیسی بنانے کا اختیار ہے۔ شیخ وقاص اکرم
دہشت گرد گروپس اور غیر ملکی ایجنسیوں کو ختم ہونا چاہئیے لیکن طریقہ کار طے کرنا ہو گا۔ امین فہیم
حکومت قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں کو کام نہیں کرنے دیتی۔ احسن اقبال
پاکستان میں موجود جہادی گروپوں کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے۔ شیخ وقاص اکرم
ہمیں دہشت گرد گرپوں کے خلاف سخت رویہ اپنانا ہو گا۔ شیخ وقاص اکرم
جو گروپس دہشت گردی چھوڑنا چاہتے ہیں ان سے بات کریں دوسروں کو کچل دیں۔ احسن اقبال
اگر حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنا چاہتی ہے تو پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے۔ احسن اقبال
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment