Saturday, February 12, 2011

فرانزک رپورٹ ، قتل ریمنڈ ڈیوس نے کیے، دفعہ تین سو دو کے تحت نامکمل چالان آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ سی سی پی او لاہو


فرانزک رپورٹ ، قتل ریمنڈ ڈیوس نے کیے، دفعہ تین سو دو کے تحت نامکمل چالان آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ سی سی پی او لاہور

ـ 16 گھنٹے 56 منٹ پہلے شائع کی گئی
  •  
  •  
  • Adjust Font Size
فرانزک رپورٹ ، قتل ریمنڈ ڈیوس نے کیے، دفعہ تین سو دو کے تحت نامکمل چالان آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ سی سی پی او لاہور
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور نے کہا ہے کہ تفتیش میں سیلف ڈیفنس کا دعوی درست ثابت نہیں ہوا ریمنڈ ڈیوس نے بھاگتے ہوئے نوجوانوں پر گولیاں چلائیں ۔انہوں نے کہا کہ سفارتی استشنی کا معاملہ وفاقی حکومت کا ہے اور وہ ہی اس پر کوئی فیصلہ کرے گی۔ سی سی پی او کا کہنا تھا کہ ریکارڈ کے مطابق ریمنڈ ڈیوس دس بار پاکستان آچکا ہے اور وہ یہاںٹیکنیکل ایڈوائزر کے طور پر کام کررہاتھا ۔ اسلم ترین کا کہنا تھا کیس کا نامکمل چالان پیش کردیا ہے جبکہ شہری کو کچلنے والی گاڑی اور ملزم ملنے پرمکمل چالان پیش کریں گے۔

No comments:

Post a Comment